کراچی : جامعہ بنوریہ ٹاون کے طلبہ پر فائرنگ ایک شہید ایک زخمی
کراچی کے علاقے گرومندر جمشید ٹاون تھانہ کی حدود میں شیعہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے
جامعہ عالیہ بنوریہ نیو ٹاون کے دو طالب علم زخمی ہو گے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا
جہاں ایک طالب علم عاطف الله زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے جام شہادت نوش کر گیا
جبکہ دوسرے طالب علم نصراللہ کو طبی امداد دی جارہی ہے