الاسر چینل کے کچھ ساتھیوں کی شہادت کے بعد چینل بند ہوگیا ہے اب اس میں صرف وہی مواد ہے جو پہلے اپلوڈ

الاسر چینل کے کچھ ساتھیوں کی شہادت کے بعد چینل بند ہوگیا ہے اب اس میں صرف وہی مواد ہے جو پہلے اپلوڈ

Category 3

Category 4

Category 7

Category 6

Category 5

تازہ ترین

راولپنڈی: چکری روڈ پرفائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے دو عہدیدار شہید ہوگئے۔


راولپنڈی: چکری روڈ پرفائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے دو عہدیدار شہید ہوگئے۔
راولپنڈی کےعلاقے چکری روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح ایرانی تربیت یافتہ شیعہ دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت کے دو عہدیدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید افراد دعوت افطار کے بعد گھر جارہے تھے کہ شیعہ دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی، شہید ہونے والے اہلسنت والجماعت کے ضلعی سیکریٹری فنانس راجہ سیف اللہ  اور کارکن بھائی اسلم ہیں  جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے  بینظیر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان اہلسنت نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری  کا مطالبہ کیا ہے

راولپنڈی فائرنگ : اہلسنت والجماعت کا رہنما شہید


راولپنڈی فائرنگ : اہلسنت والجماعت کا رہنما شہید
راولپنڈی کے علاقے خیابان سر سید میں ایرانی تربیت یافتہ شیعہ دہشت گردوں
کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا اظھار الحق فاروقی شہید ہوگے
مولانا موٹرسائیکل پر اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے دہشت گردوں نےان پر
حملہ کر دیا جس سے وہ موقع پرہی شہید ہوگے
ان کی شہادت کے خلاف خیابان میں احتجاج جاری
نماز جنازہ کل دس بجے مسلم پارک خیابان میں ادا کی جاۓ گی 

راولپنڈی : اہل سنت والجماعت کےرہنما مولانافاروق معاویہ زخمی



راولپنڈی : اہل سنت والجماعت کےرہنما مولانافاروق معاویہ زخمی 
راولپنڈی ; اہل سنت والجماعت کےرہنما مولانافاروق معاویہ فائرنگ سےزخمی ہوگئے۔
 ذرائع کے مطابق مولانافاروق معاویہ کو زخمی حالت 
میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

دنیا کی مشہور مساجد

اظہارخیال

 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel